مندرجات کا رخ کریں

فتح پل

متناسقات: 41°41′25″N 26°33′23″E / 41.69023°N 26.55638°E / 41.69023; 26.55638
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فتح پل
دریائے تندزہ پر واقع فتح پل اور عین سامنے ادرنہ محل کا قصرِ عدالت دکھائی دے رہا ہے– مئی 2015ء
دیگر نامبونجے پل
پاردریائے تندزہ
مقامادرنہ، ادرنہ صوبہ، ترکی
موادپتھر
تعمیر ختم1452ء
متناسقات41°41′25″N 26°33′23″E / 41.69023°N 26.55638°E / 41.69023; 26.55638

فتح پل (ترکی زبان: Fatih Köprüsü) ادرنہ، ترکی میں واقع ایک تاریخی پل ہے جو پندرہویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا۔

محل وقوع

[ترمیم]

یہ پل ادرنہ، ترکی میں واقع ادرنہ محل تک رسائی کے لیے دریائے تندزہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

اِس پل کی تعمیر کا حکم سلطان محمد ثانی نے 1452ء میں دیا تھا اور اِسی سال یہ پل تعمیر کر لیا گیا۔

ہیئتِ ساخت

[ترمیم]

پل کی تعمیر پتھر سے کی گئی ہے اور اِس میں تین بڑی ڈاٹ نما محرابیں ہیں جو اِس کی مضبوطی کی علامت ہیں۔ پل کے سامنے ادرنہ محل کا قصرِ عدالت دکھائی دیتا ہے۔

نگارخانہ

[ترمیم]

مزید پڑھیے

[ترمیم]